Ba Voice, Molana Tariq Jameel bayan 2020: Molana Tariq Jameel -->

Time

ads

Post Top Ad

Molana Tariq Jameel لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
Molana Tariq Jameel لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعہ، 27 نومبر، 2020

Quran Ka Moajza , Molana Tariq Jameel karguzari , Stories

نومبر 27, 2020 0

 قرآن پاک کا عجیب معجزه

Molana Tariq Jameel Stories

گوجرانوالہ کے تبلیغی مرکز کے ایک بیان میں ایک عالم نے یہ واقعہ بتایا کہ

میں امریکہ میں جماعت میں گیا ہوا تھا تو کراچی کے ایک نوجوان سے ملاقات ہوئی وہ

مجھے ایک یونیورسٹی میں لے گیا جو بہت بڑی ہے۔ وہاں ایک سیمینار تھا عیسائیت کا ان

کا ایک بڑا پروفیسر عیسائیت پر تقریر کر رہا تھا بڑے بڑے پی ایچ ڈی ڈاکٹر اس میں مدعو

تھے یہ لڑکا بھی پی ایچ ڈی ڈاکٹر تھا ان عیسائیوں کا عقیدہ یہ ہے کہ خدا تین ہیں ایک الله

ایک عیسیٰ اور ایک جبرائیل ۔ یہ ان تینوں کو خدا مانتے ہیں۔

Molana Tariq Jameel Stories

انہوں نے سوال کیا کہ کتنے خدا ہیں؟

تو یہ کھڑا ہو گیا اور کہنے لگا کہ اللہ ایک ہے تین نہیں ہو سکتے۔

پوچھا: آپ کی دلیل؟

کہا: ہمارا قرآن کہتا ہے۔

پوچھا: قرآن کے آسمانی کتاب ہونے کی دلیل؟

کہا: آپ کا یہ سپر کپیوٹر ہے اس قرآن کو ڈالو اپنے کمپیوٹر میں یہ سارا قرآن ۱۹ کے

ہندسے کے ساتھ سفر کرتا ہے۔

کہا: میں بھی قرآن دے رہا ہوں اس کو ڈالو کپیوٹر میں اور اس کو گھماؤ ساری آیات کو

کہیں بھی اگر ۱۹ کا ہندسہ چھوٹ گیا تو پھر یہ قرآن وہ نہیں جو ہمارا نبی 

لایا تھا یا تو اس میں زیادتی ہو چکی ہے یا اس میں کمی ہو چکی ہے یا پھر تبدیلی ہو

چکی ہے یا اس میں آگے کا پیچھے کر دیا ہے یا پیچھے کا آگے کر دیا ہے اور اگر ۱۹

ہر جگہ چمکتا چلا جائے تو پھر یہ بات طے شدہ ہے کہ اتنی بڑی کتاب کو کوئی

انسانی دماغ ایک ہندسے پر کبھی نہیں گھما سکتا اور اب تم اپنی بائبل بھی ڈالو اور اس کو بھی دیکھو وہ ہر جگہ ٹوٹے گی ہمارا قرآن ڈ الو کہیں نہیں ٹوٹے گا 

انہوں نے قرآن لے لیا اور ایک ہفتے کی مہلت مانگی پھر انہوں نے ایک 

هفته قرآن کو سپر کمپیوٹر میں گھمایا ایک ہفتے بعد جب دوبارہ سیمینار ہوا تو انہوں نے کہ

بھئی ہم نے یہ چیک کیا ہے ہماری بائیل ٹوٹ گئی تمہارا قرآن کہیں نہیں ٹوٹا ہم مان گئے

کہ یہ کتاب ناقابل تبدیل ہے اسے کوئی تبدیل نہیں کر سکا نہ گھٹا سکا نہ کوئی بڑھا سکا نہ

آگے کر سکا نہ پیچھے کر سکا ستر آدی بمع اس عیسائیت کا پرچار کرنے والے پروفیسرز کے

مسلمان ہو گئے۔ 

Molana Tariq Jameel Stories


???? ?????

پیر، 2 نومبر، 2020

Molana Tariq Jameel bayan 2020

نومبر 02, 2020 0

 چوراللہ والا بن گیا

نارووال میں ایک چور رہتا تھا۔ وہ میواتی تھا. ایک اللہ والے وہاں جماعت میں گئے۔ اس

چور کی منت سماجت کر کے اس کو تین دن کے لیے تیار کیا۔ وہ تین دن کے لیے تیار ہوگیا۔ stories  لیکن

شیطان تو بڑا ظالم ہے اس نے سوچا کہ اگر یہ تبلیغ میں لگ گیا اور اللہ والا بن گیا تو میری تو برسوں

کی محنت بیکار ہو جائے گا۔ چنانچہ شیطان نے اسے ورغلانے کی کوشش کی اور اس میں کامیاب

بھی ہوگیا، stories in urdu جب یہ اسی چور کو لے کر اللہ کے راستے میں گئے تو جماعت کی تشکیل قریب ہی ایک

مسجد میں ہوئی۔ پتہ چلا کہ چور واپس چلا گیا ہے۔ خیر اس کو دوبارہ واپس ڈھونڈ کر جماعت کے

پاس لائے اس طرح اس نے تین دن لگانے پھر وہ جماعت میں وقت لگاتا تھا اس طرح

اس کے دل میں ہدایت کی شمع روشن ہوتی چلی گئی.stories اس کے یہ ثمرات ہوئے کہ اس چور نے لوگوں

سے معافی بھی مانگ لی، جس کا مال واپس کرسکتا تھا اس کا مال بھی واپس کر دیا پھر اس چور کواللہ

نے کئی لوگوں کی ہدایت کا ذریعہ بنایا۔  islamic stories حتی کہ ایک وقت ایسا آیا کہ جب اس کا انتقال ہوا تو وہ اس

وقت تہجد کی نماز پڑھ رہا تھا اور سجدہ کی حالت میں تھا (سبحان اللہ)

  •  پڑھنے کا شکریہ اپنی رائے کا اظھار کمنٹ میں کریں اور اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں
    Molana Tariq Jameel bayan 2020,stories,stories in urdu
    Molana Tariq Jameel bayan 2020
    stories in urdu


???? ?????

منگل، 27 اکتوبر، 2020

اذان سن کر گورا مسلمان ہو گیا

اکتوبر 27, 2020 0

اذان سن کر گورا مسلمان ہوگیا   

molana tariq jameel status

Molana Tariq Jameel
molana tariq jameel
نعیم بھائی اپنے امریکہ کے سات ماہ کے سفر میں ایک دن شام کے وقت کی
کارگزاری سناتے ہیں کہ نماز کا وقت قریب تھا۔ امیر صاحب نے مجھے اذان دینے کے
لئے کہا میں نے اذان دی اذان سن کر ایک گورا جو میرے بالکل سامنے ایک ٹرک میں
 بیٹھا تھا اتر کر دوران اذان میرے سامنے آ کر کھڑا ہو گیا اور اذان کے بعد کہنے لگا مسٹر تم
نے بہت اچھا گانا گایا ہے۔ میں نے اسے بتایا کہ یہ گانا نہیں بلکہ اذان ہے جو ہم نماز
کے وقت اپنے بھائیوں کو بلانے کے لئے دیتے ہیں۔ کہ نماز کا وقت ہو گیا ہے آئیں
سب کام چھوڑ کر اپنے پیدا کرنے والے کے حضور سجدہ ریز ہو جائیں یہ سن کر اس نے کہا
کہ میں بھی مسلمان ہونا چاہتا ہوں مجھے کلمہ پڑھادیں میں نے اسے کلمہ پڑھایا۔

???? ?????

بدھ، 21 اکتوبر، 2020

رائیونڈ کا ایک سبق اموز واقعہ Molana Tariq Jameel

اکتوبر 21, 2020 0

        Molana Tariq Jameel karguzari

ایک کویتی نوجوان آیا، امریکہ میں پڑھتا تھا، وہاں سے سیدھا یہاں آ گیا، وقت

لگانے ۔ مجھ سے کہنے لگا: اگر میرے ابا کو پتہ چل گیا کہ میں یہاں پہنچ گیا ہوں تو وہ یہاں

پہنچ جائے گا، مجھے لے جانے کے لیے تو تم دعا کرو کہ انہیں پتہ نہ چلے۔ وہ اللہ کی شان!

اس کے ابا کو چل گیا پتہ اور وہ یہاں پہنچ گیا۔ پہلے گیا اسلام آباد وہاں سے کویت ایمبیسی سے

آدمی لیا اور رائیونڈ پہنچ گیا اور آ کے چڑھائی کر دی کہ میرے بیٹے کو اغوا کر لیا ہے تم لوگ

راہب ہو، درویش ہوں، میرے بیٹے کو درویش بنانا چاہتے ہو، میں نے امریکہ بھیجا ہے

پڑھائی کیلئے تم نے یہاں کیا کردیا اور عین اس وقت ہم نے اس کی جماعت بنائی اور وہ کوئٹہ کیلئے نکل رہا تھا اور میں نے کہا بھاگ جا بھاگ چھپ جا اگر تیرا ابا ہوگیا راضی تو تجھے چلائیں گے اور اگر وہ ناراض ہوگیا تو تجھے واپس اپنے باپ کے ساتھ جانا پڑےگا اس طرح باپ کو ناراض کر کے جانا ٹھیک نہیں اس کو ہم نے ایک طرف چھپادیا۔


جب وہ اپنا غصہ نکال چکا تو ہم نے کہا آپ مرکز تو دیکھ لیں ، آپ اتنی دور سے

آئے ہیں، اب اس کو لے کر ساری مسجد با ہر مہمان، اندر مہمان ، عرب مہمان مسجد میں

تعلیم ، ذ کر کوئی آدی بغیر داڑھی کے کوئی نہیں ، کوئی آدمی ننگے سر کوئی نہیں اور مسجد میں ہر

طرف ذکر، تلاوت، دعوت کی فضا، پچھے جہاں مطبخ روٹی پکتی ہے وہاں بھی وہ پٹھان

سبزی بھی کاٹ رہا ہے ”سبحان اللہ ، الحمد للہ، اللہ اکبر“ وہ گاجر کاٹ رہا ہے تو

سبحان الله کا نعرہ بھی لگا رہا ہے کہا یہ چکر ہی کوئی اور ہے بھائی، وہ سارا مرکز دیکھ کر ایسے بیٹھ گیا

اور کہنے لگا، اگر میرابیٹا یہاں آیا ہے تو ضائع نہیں ہوا، میں مطمئن ہوں ، میری طرف سے اجازت ہے وقت لگالے


پھر ہم نے اس کے بیٹے کو بلایا، بھائی مبارک ہو کام بن گیا، پھر دونوں پیو پتر کومال

دیا۔ تو یہ ایک ایسی فضا ہے جہاں دل جا کے بدلتا ہے ، کچھ وقت کے لیے وہاں تشریف

لے جائیں تو اگر ہر مہینے آپ تین دن لگاتے رہیں تو ان شاء الله العزیز زندگی کو ایک رخ

مل جائے گا۔

???? ?????

Post Top Ad

Noble Knowledge